یشوع 8:11 UGV

11 جو لشکر اُس کے ساتھ تھا وہ چلتے چلتے عَی کے سامنے پہنچ گیا۔ اُنہوں نے شہر کے شمال میں اپنے خیمے لگائے۔ اُن کے اور شہر کے درمیان وادی تھی۔

پڑھیں مکمل باب یشوع 8

سیاق و سباق میں یشوع 8:11 لنک