یشوع 8:34 UGV

34 پھر یشوع نے شریعت کی تمام باتوں کی تلاوت کی، اُس کی برکات بھی اور اُس کی لعنتیں بھی۔ سب کچھ اُس نے ویسا ہی پڑھا جیسا کہ شریعت کی کتاب میں درج تھا۔

پڑھیں مکمل باب یشوع 8

سیاق و سباق میں یشوع 8:34 لنک