یشوع 9:13 UGV

13 اور مَے کی اِن مشکوں کی گھسی پھٹی حالت دیکھیں۔ بھرتے وقت یہ نئی اور لچک دار تھیں۔ یہی ہمارے کپڑوں اور جوتوں کی حالت بھی ہے۔ سفر کرتے کرتے یہ ختم ہو گئے ہیں۔“

پڑھیں مکمل باب یشوع 9

سیاق و سباق میں یشوع 9:13 لنک