یشوع 9:15 UGV

15 پھر یشوع نے اُن کے ساتھ صلح کا معاہدہ کیا اور جماعت کے راہنماؤں نے قَسم کھا کر اُس کی تصدیق کی۔ معاہدے میں اسرائیل نے وعدہ کیا کہ جِبعونیوں کو جینے دے گا۔

پڑھیں مکمل باب یشوع 9

سیاق و سباق میں یشوع 9:15 لنک