یشوع 9:17 UGV

17 اسرائیلی روانہ ہوئے اور تیسرے دن اُن کے شہروں کے پاس پہنچے جن کے نام جِبعون، کفیرہ، بیروت اور قِریَت یعریم تھے۔

پڑھیں مکمل باب یشوع 9

سیاق و سباق میں یشوع 9:17 لنک