یوایل 1:18 UGV

18 ہائے، مویشی کیسی درد ناک آواز نکال رہے ہیں! گائےبَیل پریشانی سے اِدھر اُدھر پھر رہے ہیں، کیونکہ کہیں بھی چراگاہ نہیں ملتی۔ بھیڑبکریوں کو بھی تکلیف ہے۔

پڑھیں مکمل باب یوایل 1

سیاق و سباق میں یوایل 1:18 لنک