یوایل 2:11 UGV

11 رب خود اپنی فوج کے آگے آگے گرجتا رہتا ہے۔ اُس کا لشکر نہایت بڑا ہے، اور جو فوجی اُس کے حکم پر چلتے ہیں وہ طاقت ور ہیں۔ کیونکہ رب کا دن عظیم اور نہایت ہول ناک ہے، کون اُسے برداشت کر سکتا ہے؟توبہ کر کے واپس آؤ

پڑھیں مکمل باب یوایل 2

سیاق و سباق میں یوایل 2:11 لنک