یوایل 2:19 UGV

19 وہ اپنی قوم سے وعدہ کرے گا، ”مَیں تمہیں اِتنا اناج، انگور اور زیتون بھیج دیتا ہوں کہ تم سیر ہو جاؤ گے۔ آئندہ مَیں تمہیں دیگر اقوام کے مذاق کا نشانہ نہیں بناؤں گا۔

پڑھیں مکمل باب یوایل 2

سیاق و سباق میں یوایل 2:19 لنک