یوایل 2:23 UGV

23 اے صیون کے باشندو، تم بھی شادیانہ بجا کر رب اپنے خدا کی خوشی مناؤ۔ کیونکہ وہ اپنی راستی کے مطابق تم پر مینہ برساتا، پہلے کی طرح خزاں اور بہار کی بارشیں بخش دیتا ہے۔

پڑھیں مکمل باب یوایل 2

سیاق و سباق میں یوایل 2:23 لنک