یوایل 2:7 UGV

7 وہ سورماؤں کی طرح حملہ کرتے، فوجیوں کی طرح دیواروں پر چھلانگ لگاتے ہیں۔ سب صف باندھ کر آگے بڑھتے ہیں، ایک بھی مقررہ راستے سے نہیں ہٹتا۔

پڑھیں مکمل باب یوایل 2

سیاق و سباق میں یوایل 2:7 لنک