یوایل 3:17 UGV

17 ”تب تم جان لو گے کہ مَیں، رب تمہارا خدا ہوں اور اپنے مُقدّس پہاڑ صیون پر سکونت کرتا ہوں۔ یروشلم مُقدّس ہو گا، اور آئندہ پردیسی اُس میں سے نہیں گزریں گے۔

پڑھیں مکمل باب یوایل 3

سیاق و سباق میں یوایل 3:17 لنک