یوایل 3:19 UGV

19 لیکن مصر تباہ اور ادوم ویران و سنسان ہو جائے گا، کیونکہ اُنہوں نے یہوداہ کے باشندوں پر ظلم و تشدد کیا، اُن کے اپنے ہی ملک میں بےقصور لوگوں کو قتل کیا ہے۔

پڑھیں مکمل باب یوایل 3

سیاق و سباق میں یوایل 3:19 لنک