یوایل 3:9 UGV

9 بلند آواز سے دیگر اقوام میں اعلان کرو کہ جنگ کی تیاریاں کرو۔ اپنے بہترین فوجیوں کو کھڑا کرو۔ لڑنے کے قابل تمام مرد آ کر حملہ کریں۔

پڑھیں مکمل باب یوایل 3

سیاق و سباق میں یوایل 3:9 لنک