11 مصر ذیل کی قوموں کا باپ تھا: لودی، عنامی، لِہابی، نفتوحی،
12 فتروسی، کسلوحی (جن سے فلستی نکلے) اور کفتوری۔
13 کنعان کا پہلوٹھا صیدا تھا۔ کنعان اِن قوموں کا باپ بھی تھا: حِتّی
14 یبوسی، اموری، جرجاسی،
15 حِوّی، عرقی، سینی،
16 اروادی، صماری اور حماتی۔
17 سِم کے بیٹے عیلام، اسور، ارفکسد، لُود اور اَرام تھے۔ اَرام کے بیٹے عُوض، حول، جتر اور مسک تھے۔