2 قینان، مہلل ایل، یارد،
3 حنوک، متوسلح، لمک،
4 اور نوح تھی۔نوح کے تین بیٹے سِم، حام اور یافت تھے۔
5 یافت کے بیٹے جُمر، ماجوج، مادی، یاوان، تُوبل، مسک اور تیراس تھے۔
6 جُمر کے بیٹے اشکناز، ریفت اور تُجرمہ تھے۔
7 یاوان کے بیٹے اِلیسہ اور ترسیس تھے۔ کِتّی اور رودانی بھی اُس کی اولاد ہیں۔
8 حام کے بیٹے کوش، مصر، فوط اور کنعان تھے۔