24 سِم کا یہ نسب نامہ ہے: سِم، ارفکسد، سلح،
25 عِبر، فلج، رعو،
26 سروج، نحور، تارح
27 اور ابرام یعنی ابراہیم۔
28 ابراہیم کے بیٹے اسحاق اور اسمٰعیل تھے۔
29 اُن کی درجِ ذیل اولاد تھی:اسمٰعیل کا پہلوٹھا نبایوت تھا۔ اُس کے باقی بیٹے قیدار، ادبئیل، مِبسام،
30 مِشماع، دُومہ، مسّا، حدد، تیما،