46 اُس کی موت پر ہدد بن بِدد جس نے ملکِ موآب میں مِدیانیوں کو شکست دی۔ وہ عویت شہر کا تھا۔
47 اُس کی موت پر سملہ جو مسرِقہ شہر کا تھا۔
48 اُس کی موت پر ساؤل جو دریائے فرات پر رحوبوت شہر کا تھا۔
49 اُس کی موت پر بعل حنان بن عکبور۔
50 اُس کی موت پر ہدد جو فاعُو شہر کا تھا۔ (بیوی کا نام مہیطب ایل بنت مطرِد بنت میزاہاب تھا۔)
51 پھر ہدد مر گیا۔ادومی قبیلوں کے سردار تِمنع، علیاہ، یتیت،
52 اُہلی بامہ، ایلہ، فینون،