51 پھر ہدد مر گیا۔ادومی قبیلوں کے سردار تِمنع، علیاہ، یتیت،
52 اُہلی بامہ، ایلہ، فینون،
53 قنز، تیمان، مِبصار،
54 مجدی ایل اور عِرام تھے۔ یہی ادوم کے سردار تھے۔