۱۔تواریخ 10:13 UGV

13 ساؤل کو اِس لئے مارا گیا کہ وہ رب کا وفادار نہ رہا۔ اُس نے اُس کی ہدایات پر عمل نہ کیا، یہاں تک کہ اُس نے مُردوں کی روح سے رابطہ کرنے والی جادوگرنی سے مشورہ کیا،

پڑھیں مکمل باب ۱۔تواریخ 10

سیاق و سباق میں ۱۔تواریخ 10:13 لنک