۱۔تواریخ 10:7 UGV

7 جب میدانِ یزرعیل کے اسرائیلیوں کو خبر ملی کہ اسرائیلی فوج بھاگ گئی اور ساؤل اپنے بیٹوں سمیت مارا گیا ہے تو وہ اپنے شہروں کو چھوڑ کر بھاگ نکلے، اور فلستی چھوڑے ہوئے شہروں پر قبضہ کر کے اُن میں بسنے لگے۔

پڑھیں مکمل باب ۱۔تواریخ 10

سیاق و سباق میں ۱۔تواریخ 10:7 لنک