۱۔تواریخ 10:9 UGV

9 تو اُنہوں نے ساؤل کا سر کاٹ کر اُس کا زرہ بکتر اُتار لیا اور قاصدوں کو اپنے پورے ملک میں بھیج کر اپنے بُتوں اور اپنی قوم کو فتح کی اطلاع دی۔

پڑھیں مکمل باب ۱۔تواریخ 10

سیاق و سباق میں ۱۔تواریخ 10:9 لنک