۱۔تواریخ 11:13 UGV

13 یہ فَس دَمّیم میں داؤد کے ساتھ تھا جب فلستی وہاں لڑنے کے لئے جمع ہو گئے تھے۔ میدانِ جنگ میں جَو کا کھیت تھا، اور لڑتے لڑتے اسرائیلی فلستیوں کے سامنے بھاگنے لگے۔

پڑھیں مکمل باب ۱۔تواریخ 11

سیاق و سباق میں ۱۔تواریخ 11:13 لنک