۱۔تواریخ 11:2 UGV

2 ماضی میں بھی جب ساؤل بادشاہ تھا تو آپ ہی فوجی مہموں میں اسرائیل کی قیادت کرتے رہے۔ اور رب آپ کے خدا نے آپ سے وعدہ بھی کیا ہے کہ تُو میری قوم اسرائیل کا چرواہا بن کر اُس پر حکومت کرے گا۔“

پڑھیں مکمل باب ۱۔تواریخ 11

سیاق و سباق میں ۱۔تواریخ 11:2 لنک