26 ذیل کے آدمی بادشاہ کے سورماؤں میں شامل تھے۔یوآب کا بھائی عساہیل، بیت لحم کا اِلحنان بن دودو،
27 سمّوت ہروری، خلِص فلونی،
28 تقوع کا عیرا بن عقیس، عنتوت کا ابی عزر،
29 سِبکی حوساتی، عیلی اخوحی،
30 مَہری نطوفاتی، حلِد بن بعنہ نطوفاتی،
31 بن یمینی شہر جِبعہ کا اِتّی بن ریبی، بِنایاہ فِرعاتونی
32 نحلے جعس کا حوری، ابی ایل عرباتی،