27 سمّوت ہروری، خلِص فلونی،
28 تقوع کا عیرا بن عقیس، عنتوت کا ابی عزر،
29 سِبکی حوساتی، عیلی اخوحی،
30 مَہری نطوفاتی، حلِد بن بعنہ نطوفاتی،
31 بن یمینی شہر جِبعہ کا اِتّی بن ریبی، بِنایاہ فِرعاتونی
32 نحلے جعس کا حوری، ابی ایل عرباتی،
33 عزماوت بحرومی، اِلیَحبا سعلبونی،