30 مَہری نطوفاتی، حلِد بن بعنہ نطوفاتی،
31 بن یمینی شہر جِبعہ کا اِتّی بن ریبی، بِنایاہ فِرعاتونی
32 نحلے جعس کا حوری، ابی ایل عرباتی،
33 عزماوت بحرومی، اِلیَحبا سعلبونی،
34 ہشیم جِزونی کے بیٹے، یونتن بن شجی ہراری،
35 اخی آم بن سکار ہراری، اِلی فل بن اُور،
36 حِفر مکیراتی، اخیاہ فلونی،