36 حِفر مکیراتی، اخیاہ فلونی،
37 حصرو کرملی، نعری بن ازبی،
38 ناتن کا بھائی یوایل، مِبخار بن ہاجری،
39 صِلق عمونی، یوآب بن ضرویاہ کا سلاح بردار نحری بیروتی،
40 عیرا اِتری، جریب اِتری،
41 اُوریاہ حِتّی، زبد بن اخلی،
42 ادینہ بن سیزا (روبن کے قبیلے کا یہ سردار 30 فوجیوں پر مقرر تھا)،