38 ناتن کا بھائی یوایل، مِبخار بن ہاجری،
39 صِلق عمونی، یوآب بن ضرویاہ کا سلاح بردار نحری بیروتی،
40 عیرا اِتری، جریب اِتری،
41 اُوریاہ حِتّی، زبد بن اخلی،
42 ادینہ بن سیزا (روبن کے قبیلے کا یہ سردار 30 فوجیوں پر مقرر تھا)،
43 حنان بن معکہ، یوسفط مِتنی،
44 عُزیّاہ عستراتی، خوتام عروعیری کے بیٹے سماع اور یعی ایل،