۱۔تواریخ 12:23 UGV

23 درجِ ذیل اُن تمام فوجیوں کی فہرست ہے جو حبرون میں داؤد کے پاس آئے تاکہ اُسے ساؤل کی جگہ بادشاہ بنائیں، جس طرح رب نے حکم دیا تھا۔

پڑھیں مکمل باب ۱۔تواریخ 12

سیاق و سباق میں ۱۔تواریخ 12:23 لنک