۱۔تواریخ 12:38 UGV

38 سب ترتیب سے حبرون آئے تاکہ پورے عزم کے ساتھ داؤد کو پورے اسرائیل کا بادشاہ بنائیں۔ باقی تمام اسرائیلی بھی متفق تھے کہ داؤد ہمارا بادشاہ بن جائے۔

پڑھیں مکمل باب ۱۔تواریخ 12

سیاق و سباق میں ۱۔تواریخ 12:38 لنک