۱۔تواریخ 13:9 UGV

9 وہ گندم گاہنے کی ایک جگہ پر پہنچ گئے جس کے مالک کا نام کیدون تھا۔ وہاں بَیل اچانک بےقابو ہو گئے۔ عُزّہ نے جلدی سے عہد کا صندوق پکڑ لیا تاکہ وہ گر نہ جائے۔

پڑھیں مکمل باب ۱۔تواریخ 13

سیاق و سباق میں ۱۔تواریخ 13:9 لنک