۱۔تواریخ 14:1 UGV

1 ایک دن صور کے بادشاہ حیرام نے داؤد کے پاس وفد بھیجا۔ راج اور بڑھئی بھی ساتھ تھے۔ اُن کے پاس دیودار کی لکڑی تھی تاکہ داؤد کے لئے محل بنائیں۔

پڑھیں مکمل باب ۱۔تواریخ 14

سیاق و سباق میں ۱۔تواریخ 14:1 لنک