۱۔تواریخ 14:14 UGV

14 اِس دفعہ جب داؤد نے اللہ سے دریافت کیا تو اُس نے جواب دیا، ”اِس مرتبہ اُن کا سامنا مت کرنا بلکہ اُن کے پیچھے جا کر بکا کے درختوں کے سامنے اُن پر حملہ کر۔

پڑھیں مکمل باب ۱۔تواریخ 14

سیاق و سباق میں ۱۔تواریخ 14:14 لنک