۱۔تواریخ 14:8 UGV

8 جب فلستیوں کو اطلاع ملی کہ داؤد کو مسح کر کے اسرائیل کا بادشاہ بنایا گیا ہے تو اُنہوں نے اپنے فوجیوں کو اسرائیل میں بھیج دیا تاکہ اُسے پکڑ لیں۔ جب داؤد کو پتا چل گیا تو وہ اُن کا مقابلہ کرنے کے لئے گیا۔

پڑھیں مکمل باب ۱۔تواریخ 14

سیاق و سباق میں ۱۔تواریخ 14:8 لنک