۱۔تواریخ 15:16 UGV

16 داؤد نے لاوی سربراہوں کو یہ حکم بھی دیا، ”اپنے قبیلے میں سے ایسے آدمیوں کو چن لیں جو ساز، ستار، سرود اور جھانجھ بجاتے ہوئے خوشی کے گیت گائیں۔“

پڑھیں مکمل باب ۱۔تواریخ 15

سیاق و سباق میں ۱۔تواریخ 15:16 لنک