۱۔تواریخ 15:25 UGV

25 پھر داؤد، اسرائیل کے بزرگ اور ہزار ہزار فوجیوں پر مقرر افسر خوشی مناتے ہوئے نکل کر عوبید ادوم کے گھر گئے تاکہ رب کے عہد کا صندوق وہاں سے لے کر یروشلم پہنچائیں۔

پڑھیں مکمل باب ۱۔تواریخ 15

سیاق و سباق میں ۱۔تواریخ 15:25 لنک