۱۔تواریخ 15:28 UGV

28 تمام اسرائیلی خوشی کے نعرے لگا لگا کر، نرسنگے اور تُرم پھونک پھونک کر اور جھانجھ، ستار اور سرود بجا بجا کر رب کے عہد کا صندوق یروشلم لائے۔

پڑھیں مکمل باب ۱۔تواریخ 15

سیاق و سباق میں ۱۔تواریخ 15:28 لنک