4 بادشاہ نے ہارون اور باقی لاویوں کی اولاد کو بھی بُلایا۔
5 درجِ ذیل اُن لاوی سرپرستوں کی فہرست ہے جو اپنے رشتے داروں کو لے کر آئے۔قِہات کے خاندان سے اُوری ایل 120 مردوں سمیت،
6 مِراری کے خاندان سے عسایاہ 220 مردوں سمیت،
7 جَیرسوم کے خاندان سے یوایل 130 مردوں سمیت،
8 اِلی صفن کے خاندان سے سمعیاہ 200 مردوں سمیت،
9 حبرون کے خاندان سے اِلی ایل 80 مردوں سمیت،
10 عُزی ایل کے خاندان سے عمی نداب 112 مردوں سمیت۔