۱۔تواریخ 16:35 UGV

35 اُس سے التماس کرو، ’اے ہماری نجات کے خدا، ہمیں بچا! ہمیں جمع کر کے دیگر قوموں کے ہاتھ سے چھڑا۔ تب ہی ہم تیرے مُقدّس نام کی ستائش کریں گے اور تیرے قابلِ تعریف کاموں پر فخر کریں گے۔‘

پڑھیں مکمل باب ۱۔تواریخ 16

سیاق و سباق میں ۱۔تواریخ 16:35 لنک