۱۔تواریخ 16:37 UGV

37 داؤد نے آسف اور اُس کے ساتھی لاویوں کو رب کے عہد کے صندوق کے سامنے چھوڑ کر کہا، ”آئندہ یہاں باقاعدگی سے روزانہ کی ضروری خدمت کرتے جائیں۔“

پڑھیں مکمل باب ۱۔تواریخ 16

سیاق و سباق میں ۱۔تواریخ 16:37 لنک