۱۔تواریخ 17:11 UGV

11 جب تُو بوڑھا ہو کر کوچ کر جائے گا اور اپنے باپ دادا سے جا ملے گا تو مَیں تیری جگہ تیرے بیٹوں میں سے ایک کو تخت پر بٹھا دوں گا۔ اُس کی بادشاہی کو مَیں مضبوط بنا دوں گا۔

پڑھیں مکمل باب ۱۔تواریخ 17

سیاق و سباق میں ۱۔تواریخ 17:11 لنک