۱۔تواریخ 18:3 UGV

3 داؤد نے شمالی شام کے شہر ضوباہ کے بادشاہ ہدد عزر کو بھی حمات کے قریب ہرا دیا جب ہدد عزر دریائے فرات پر قابو پانے کے لئے نکل آیا تھا۔

پڑھیں مکمل باب ۱۔تواریخ 18

سیاق و سباق میں ۱۔تواریخ 18:3 لنک