۱۔تواریخ 18:6 UGV

6 پھر اُس نے دمشق کے علاقے میں اپنی فوجی چوکیاں قائم کیں۔ اَرامی اُس کے تابع ہو گئے اور اُسے خراج دیتے رہے۔ جہاں بھی داؤد گیا وہاں رب نے اُسے کامیابی بخشی۔

پڑھیں مکمل باب ۱۔تواریخ 18

سیاق و سباق میں ۱۔تواریخ 18:6 لنک