۱۔تواریخ 18:8 UGV

8 ہدد عزر کے دو شہروں کُون اور طِبخت سے اُس نے کثرت کا پیتل چھین لیا۔ بعد میں سلیمان نے یہ پیتل رب کے گھر میں ’سمندر‘ نامی پیتل کا حوض، ستون اور پیتل کا مختلف سامان بنانے کے لئے استعمال کیا۔

پڑھیں مکمل باب ۱۔تواریخ 18

سیاق و سباق میں ۱۔تواریخ 18:8 لنک