۱۔تواریخ 19:10 UGV

10 جب یوآب نے جان لیا کہ سامنے اور پیچھے دونوں طرف سے حملے کا خطرہ ہے تو اُس نے اپنی فوج کو دو حصوں میں تقسیم کر دیا۔ سب سے اچھے فوجیوں کے ساتھ وہ خود شام کے سپاہیوں سے لڑنے کے لئے تیار ہوا۔

پڑھیں مکمل باب ۱۔تواریخ 19

سیاق و سباق میں ۱۔تواریخ 19:10 لنک