۱۔تواریخ 19:17 UGV

17 جب داؤد کو خبر ملی تو اُس نے اسرائیل کے تمام لڑنے کے قابل آدمیوں کو جمع کیا اور دریائے یردن کو پار کر کے اُن کے مقابل صف آرا ہوا۔ جب وہ یوں اُن سے لڑنے کے لئے تیار ہوا تو اَرامی اُس کا مقابلہ کرنے لگے۔

پڑھیں مکمل باب ۱۔تواریخ 19

سیاق و سباق میں ۱۔تواریخ 19:17 لنک