۱۔تواریخ 19:19 UGV

19 جو اَرامی پہلے ہدد عزر کے تابع تھے اُنہوں نے اب ہار مان کر اسرائیلیوں سے صلح کر لی اور اُن کے تابع ہو گئے۔ اُس وقت سے اَرامیوں نے عمونیوں کی مدد کرنے کی پھر جرأت نہ کی۔

پڑھیں مکمل باب ۱۔تواریخ 19

سیاق و سباق میں ۱۔تواریخ 19:19 لنک