۱۔تواریخ 19:6 UGV

6 عمونیوں کو خوب معلوم تھا کہ اِس حرکت سے ہم داؤد کے دشمن بن گئے ہیں۔ اِس لئے حنون اور عمونیوں نے مسوپتامیہ، اَرام معکہ اور ضوباہ کو چاندی کے 34,000 کلو گرام بھیج کر کرائے پر رتھ اور رتھ سوار منگوائے۔

پڑھیں مکمل باب ۱۔تواریخ 19

سیاق و سباق میں ۱۔تواریخ 19:6 لنک