۱۔تواریخ 2:21 UGV

21 60 سال کی عمر میں کالب کے باپ حصرون نے دوبارہ شادی کی۔ بیوی جِلعاد کے باپ مکیر کی بیٹی تھی۔ اِس رشتے سے بیٹا سجوب پیدا ہوا۔

پڑھیں مکمل باب ۱۔تواریخ 2

سیاق و سباق میں ۱۔تواریخ 2:21 لنک