۱۔تواریخ 2:34-35 UGV

34-35 سیسان کے بیٹے نہیں تھے بلکہ بیٹیاں۔ ایک بیٹی کی شادی اُس نے اپنے مصری غلام یرخع سے کروائی۔ اُن کے بیٹا عتّی پیدا ہوا۔

پڑھیں مکمل باب ۱۔تواریخ 2

سیاق و سباق میں ۱۔تواریخ 2:34-35 لنک